Home
Deen Aqeedah aur Insani Aql: (Religion, belief and human wisdom)
Barnes and Noble
Loading Inventory...
Deen Aqeedah aur Insani Aql: (Religion, belief and human wisdom) in Franklin, TN
Current price: $14.99

Size: OS
Allama Nasiruddin Albani is a great Islamic scholar and 'Muhaddith' of the present era. When an ordinary Muslim discussed with him the superiority or limitations of human wisdom, he explained that the importance of human wisdom cannot be denied. But in matters of religion, the command of Allah Almighty and then the last Messenger Muhammad (peace be upon him) should be accepted. Because the understanding of two identical people cannot be equal to each other. Therefore, the position of human wisdom is not to be a judge and a judge over the Quran and Sunnah, but its real position is to be a complete subordinate to the Quran and Sunnah. This book describes the same conversation of Allama Albani in detail. Along with this, a brief biography of Allama Albani has also been included in the book.
/
علامہ ناصر الدین البانی عہد حاضر کے ایک عظیم اسلامی اسکالر اور محدث رہے ہیں۔ انسانی عقل کی برتری یا اس کی حدود پر ان سے ایک عام مسلمان نے جب مکالمہ کیا تو انہوں نے وضاحت کی کہ انسانی عقل کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن دین کے معاملے میں حکم اللہ تعالیٰ اور پھر اس کے بعد آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قبول کیا جانا چاہیے۔ کیونکہ ایک ہی جیسے دو انسانوں کا فہم ایک دوسرے کے برابر نہیں ہو سکتا۔ لہذا انسانی عقل کا یہ مقام نہیں ہے کہ وہ قرآن و سنت پر حاکم و فیصل بنے بلکہ اس کا اصل مقام یہ ہے کہ وہ قرآن و سنت کے آگے مکمل تابعدار بنے۔ اس کتاب میں علامہ البانی کے اسی مکالمے کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ علامہ البانی کی مختصر سوانح بھی کتاب میں شامل کی گئی ہے۔