The following text field will produce suggestions that follow it as you type.

Barnes and Noble

Loading Inventory...
Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat): A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition)

Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat): A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition) in Franklin, TN

Current price: $15.99
Get it in StoreVisit retailer's website
Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat): A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition)

Barnes and Noble

Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat): A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition) in Franklin, TN

Current price: $15.99
Loading Inventory...

Size: OS

یہ کتاب 'اسلام اور خدا مرکزیت' کے عنوان سے ان سلسلہ وار لیکچرز کا پہلا حصہ ہے جس میں انسانی آزادی کے حوالے سے اسلام کے بنیادی پیغام ، اور انسانی زندگی کے مقصد اور اس سے وابستہ مذ ہب کے کردار کو ایک نئے علمی و فکری تجزیہ کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے ۔ سلسلہ وار لیکچرز کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے نہایت اہم ہے کہ یہ قرآن کے نظریہ انسانیت کو علمی و منطقی دلائل کی روشنی میں پیش کرتا ہے تاکہ اس عظیم روحانی فیض اور مقصد زندگی کو عام کیا جا سکے جسے قرآن اپنے پیغام میں 'خدا مرکزیت' کے نام سے پیش کرتا ہے اور جو انسانیت کا آخری نکتہ تکمیل ہے ۔ مصنف کی یہ کوشش ہے کہ وہ مذہب کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں 'انسانی ارتقاء اور نشوونماء' کے اہم فلسفیانہ فکر کو عقلی و نقلی دلائل کی روشنی میں دنیا کے سامنے عام کیا جائے، جسے عقلاء، حکماء اور صوفیاء کی تعلیمات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ مصنف نے قرآن کے دائرہ میں رہتے ہوئے یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے کہ مذہب کی رو سے انسان انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر ایک مسلسل حرکت سے عبارت ہے جس میں کوئی ٹھہراءو
اور جمود نہیں ۔ یہی مسلسل حرکت اسے انسانیت کے اعلیٰ فکر سے آشنا کرتی اور اس کی تکمیل کی آخری منزل تک پہنچاتی ہے جو اس کے لیئے مقدر ہے ۔ چونکہ حرکت و ترقی کے اس عمل کے لیئے کوئی انتہاء نہیں ۔ مرور زمانہ کے ساتھ اس کا اجراء کبھی بھی تعطل اور جمود کا شکار نہیں ہوتا ۔ اس لیئے ضروری ہے کہ مذہبی تعلیمات بھی حرکت کے اس دائمی تسلسل کا ساتھ دیں اور نئے حالات کے تقاضوں کی روشنی میں مناسب رہنمائی فراہم کرتی رہیں تا کہ انسان اور معاشرہ دونوں الیہی تعلیمات سے محروم نہ رہ سکیں ۔ اور یوں انسان کی مادی ترقی کے ساتھ اس کی روحانی ترقی کا سفر بھی اسی حرارت سے جاری رہ سکے ۔ اس طرح مذہب ایک موءثر عنصر کی حیثیت سے دہرے کردار کا حامل ہے ۔ پہلی حیثیت میں یہ ایک علت اور سبب ہے، جب کہ دوسری حیثیت کے اعتبار سے یہ اثر آفریں ہے ۔ یعنی یہ انسان کی ترقی اور نشو و نماء پر اثر انداز ہوتا اور یوں رہنمائی کی صورت میں اپنا بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ اسی کردار کو ایک نئے، اچھوتے اور مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے جو اس کتاب کا منفرد حسن ہے ۔

More About Barnes and Noble at CoolSprings Galleria

Barnes & Noble is the world’s largest retail bookseller and a leading retailer of content, digital media and educational products. Our Nook Digital business offers a lineup of NOOK® tablets and e-Readers and an expansive collection of digital reading content through the NOOK Store®. Barnes & Noble’s mission is to operate the best omni-channel specialty retail business in America, helping both our customers and booksellers reach their aspirations, while being a credit to the communities we serve.

1800 Galleria Blvd #1310, Franklin, TN 37067, United States

Find Barnes and Noble at CoolSprings Galleria in Franklin, TN

Visit Barnes and Noble at CoolSprings Galleria in Franklin, TN
Powered by Adeptmind